ضلع لکی مروت میں نعیم خان اپنی فنکاری اور گلوکاری کے زریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتے ہے

Aug 25, 2018 News

ضلع لکی مروت میں نعیم خان اپنی فنکاری اور گلوکاری کے زریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتے ہے 47 سالہ نعیم خان نے پوری زندگی شادی اور دیگر تقریبات میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے. لیکن آج وہ اپنے فن سے دلبرداشتہ ہو چکا ہے. مزید جاننے کیلئے دیکھیے لکی ایف ایم 88 کی یہ خصوصی ڈیجیٹل رپورٹ

One thought on “ضلع لکی مروت میں نعیم خان اپنی فنکاری اور گلوکاری کے زریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتے ہے”

Leave a Reply