ضلع لکی مروت میں نعیم خان اپنی فنکاری اور گلوکاری کے زریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتے ہے
ضلع لکی مروت میں نعیم خان اپنی فنکاری اور گلوکاری کے زریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتے ہے 47 سالہ نعیم خان نے پوری زندگی شادی اور دیگر تقریبات میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے. لیکن آج وہ اپنے فن سے دلبرداشتہ ہو چکا ہے. مزید جاننے کیلئے دیکھیے لکی ایف ایم 88 کی یہ خصوصی ڈیجیٹل رپورٹ